19 اپریل، 2017، 10:38 AM

ایرانی وزیر خارجہ قیرقیزستان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ قیرقیزستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان اور جارجیا کے دورے کے بعد قیرقیزستان پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان اور جارجیا کے دورے کے بعد قیرقیزستان پہنچ گئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ قیرقیزستان کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ قیرقیزستان اور ایران کے مشترکہ تجارتی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

News ID 1871905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha